نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوجی موجود ہوں گے، یہاں کوئی غیر ملکی فوجی نہیں رہے گا۔
امریکہ سے کشیدہ تعلقات کے بارے میں روڈریگونے کہا کہ یہ لڑائی میں نے شروع نہیں کی، بلکہ انہوں نے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرکے اس لڑائی کا آغاز کیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی صدر بارک اوبامہ نے فلپائن میں منشیات کے اسمگلروں اور استعمال کر ...
فوجی مدد فوری طور پر بند کی جانی چاہئے۔
اجلاس میں شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں کوئی تعاون نہیں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنیوا میں امریکا اور روس کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کا معاہدہ بھی ناکام رہا، واشنگٹن کو شام کے بحران کے حل میں ...
فوجی سربراہی کریں یا ٹرمپ کی نصیحت کو قبول کرتے ہوئے پوتین سے ساتھ بڑا معاہدہ کریں۔ اس کے جواب میں پوتین اپنے ہیکرز اور جاسوسوں کو یورپ اور امریکا کے داخلی امور میں مداخلت سے روک دیں گے۔
دنیا میں امریکا الگ تھلگ :
ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دور اقتدار کے ابتدائی دور میں اپنے دیئے بیانات پر عمل در آمد کے سلسل ...
فوجی معاہدہ منسوخ کرنے کی دھمکی دے دی۔ الوقت - فلپائن کے صدر نے کہا ہے کہ امریکا کو اس فوجی معاہدے کے منسوخ ہونے کے لئے تیار رہنا چاہئے جس میں اسے فلپائن میں فوجی مشق کرنے اور فوجی تعینات کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔
فلپائن کے صدر رڈریگو ڈوٹرٹے نے سنیچر کو ڈواو شہر میں ایک پریس کانفرنس میں اس بات کی طر ...
فوجی نقطہ نظر سے اسرائیل کی سیکورٹی کو متاثر کر سکتا ہے۔
اسی تناظر میں مصر کے اندر اس مسئلے کے قانونی جائزے سے پہلے ہی مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے سعودی عرب سے بھاری مالی اور تیل کی مدد حاصل کر لی خاص طور پر یہ کہ ریاض نے ملک کے پہلے منتخب صدر کی مخالفت کے سبب جو اخوان المسلمین کے نظریات رکھتے ...
فوجی گروہ کی تشکیل کی اطلاع دی ہے۔ الجربا نے روئٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خصوصی فوجی دستے کے تناظر میں تین ہزار جنگجوؤں کو آمادہ کر لیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فوجی امریکا کی سربراہی میں بین الاقوامی اتحاد کی نگرانی میں ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں تاکہ رقہ کی جنگ اور داعش سے اس علاقے کو آزا ...
فوجیوں کے لئے عرصہ حیات تنگ ہو گیا ہے۔ ایسے حالات میں کہ جب شام میں جنگ اور خونریزی تمام گروہوں کے درمیان ایک عام بات ہوگئی ہے، اس بات کی توقع نہیں کی جا سکتی کہ علاقے کی باہر کی دو بڑی طاقتوں امریکا اور روس کے درمیان ہونے والا معاہدے شام میں تمام فریق کو قابل قبول ہوگا اور اس میں جاری جنگ اور خونری ...
فوجی توانائیوں اور پہلے حملہ کرنے میں اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں کو مضبوط کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
بین الاقوامی امن ادارہ اسٹاک ہوم کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2016 کے آغاز میں امریکا کے پاس 7 ہزار ایٹمی وار ہیڈز تھے۔
فوجیوں کو اس بات کی اجازت دے گا کہ وہ جی پی ایس سسٹم سے لیس بمبوں کو تعینات کرے اور لیز بموں اور فضا سے زمین پر مار کرنے والے پیشرفتہ ہتھیاروں سے استفادہ کر سکیں۔
ایف -35 جنگی طیارے ریڈار کی پکڑ میں نہیں آتے اور ان کو داعش سے مقابلے کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ اس سے پہلے ایف -22 جنگی طیارے د ...
فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا بلکہ اس سفر کے دوران دہشت گردی سے جد و جہد کے مسئلے میں عراق کے نظریات و موقف سے امریکی فریق کو آگاہ کرنا تھا۔
حیدر العبادی نے کہا کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ دہشت گر ...